ٹیسٹ IBA چیئرمین، کنٹرولر، سیکرٹری اور آڈٹ افسر بننے کیلئے اب

ٹیسٹ IBA چیئرمین، کنٹرولر، سیکرٹری اور آڈٹ افسر بننے کیلئے اب

Author/Reporter

سید محمد عسکری

Files

Link to Full Text

Download Full Text

Description

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں چیئرمین، کنٹرولر، سیکرٹری، اور آڈٹ افسر کی تقرری کے لیے اب آئی بی اے کراچی کا ٹیسٹ لازمی ہوگا۔ محکمہ بورڈز و جامعات نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد تلاش کمیٹی ایکٹ 2022 کے تحت یہ فیصلہ کیا۔ امیدواروں کی بڑی تعداد کے باعث صرف ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا تاکہ بھرتی کا عمل شفاف اور میرٹ پر مبنی ہو۔

Publication Source

Jang

Publication Date

10-20-2024

Pages

24

Disciplines

Educational Administration and Supervision

Keywords

IBA Karachi, Sindh educational boards, recruitment test, Chairperson, Controller of Examinations, Secretary, Audit Officer, Search Committee Act 2022, Sindh High Court, merit-based hiring, competitive process, education policy, candidate screening.

ٹیسٹ IBA چیئرمین، کنٹرولر، سیکرٹری اور آڈٹ افسر بننے کیلئے اب

Share

COinS