سندھ کی پانچ جامعات میں ڈائریکٹرز فنانس کا تقرر کردیا گیا

سندھ کی پانچ جامعات میں ڈائریکٹرز فنانس کا تقرر کردیا گیا

Author/Reporter

سید محمد عسکری

Files

Link to Full Text

Download Full Text

Description

صوبہ سندھ کی پانچ جامعات میں تلاش کمیٹی کے چئیرمین ڈاکٹر طارق رفیع کی سفارش پر ڈائریکٹر ز فنانس کا تقرر کردیا گیا ہے۔ محکمہ بورڈز و جامعات کے سکریٹری نور محمد سموں کی بھجی گئی سمری کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فوری منظوری دی۔سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی بی اے کراچی کے تحت ڈائریکٹرز فنانس کے تحریری انٹرویوز ہوئے جس میں پانچ امیدوار کامیاب ہوئے تھے جس کے بعد تلاش کمیٹی نے ان امیدواروں کے انٹرویوز لیئے تھے اور ان کی تقرری کی سفارش کی تھی تاہم اس وقت محکمہ بورڈز و جامعات کی سربراہی صوبائی وزیر اسماعیل راہو کے پاس تھی اور وہ پہلے بھی ڈائریکٹرز فنانس کے انٹرویوز ملتوی کراچکے تھے چناچہ ان پانچوں کی تقرری بھی روک گئی لیکن اب جب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بورڈز و جامعات کے محکمہ کا چارج اپنے پاس رکھا اور فوری ان کے تقرر کی منظوری دیدی سندھ کی جامعات میں پانچ برس بعد پانچ مستقل ڈائریکٹرز فنانس لگے ہیں۔

Publication Source

Jang

Publication Date

3-16-2024

Pages

10

Disciplines

Finance and Financial Management

Keywords

IBA, Director Finanace

سندھ کی پانچ جامعات میں ڈائریکٹرز فنانس کا تقرر کردیا گیا

Share

COinS