انٹر بورڈ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں نئے رکن کی شمولیت

انٹر بورڈ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں نئے رکن کی شمولیت

Author/Reporter

سید محمد عسکری

Files

Link to Full Text

Download Full Text

Description

نگراں وزیر اعلیٰ ملازمین سندھ کی جانب سے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے گیارہویں جماعت امتحانات برائے سال 2023ء میں طلبہ کی اکثریت کو فیل کرنے کی شکایت پر بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا پہلا باقاعدہ اجلاس منگل کو سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں کمیٹی کے سربراہ و این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی اے کراچی ڈاکٹر ایس اکبر زیدی اور سیکرٹری سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ معین الدین صدیقی نے شرکت کی ۔

Publication Source

Jang

Publication Date

2-7-2024

Pages

10

Disciplines

Education

Keywords

Executive Director, IBA, marks awarded

انٹر بورڈ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں نئے رکن کی شمولیت

Share

COinS