آئی بی اے کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب’’ہنسنا منع ہے‘‘ کے میزبان تابش ہاشمی ایوراڈ حاصل کرنیوالوں میں شامل

آئی بی اے کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب’’ہنسنا منع ہے‘‘ کے میزبان تابش ہاشمی ایوراڈ حاصل کرنیوالوں میں شامل

Author/Reporter

Jang Reporter

Files

Link to Full Text

Download Full Text

Description

آئی بی اے کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایکسیلنس ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی 9 شخصیات کو ایوارڈز دیے گئے۔ جیونیوز کے پروگرام "ہنسنا منع ہے" کے میزبان تابش ہاشمی کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے تابش ہاشمی نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور یہ ایوارڈ اپنے والد کے نام کیا، جن کی خواہش تھی کہ وہ آئی بی اے سے تعلیم حاصل کریں۔

Publication Source

Jang

Publication Date

10-31-2024

Pages

03

Disciplines

Education

Keywords

IBA Karachi, Excellence Awards, Tabish Hashmi, "Hansna Mana Hai, " Geo News, award ceremony, public recognition, notable personalities, career achievements, Karachi event.

آئی بی اے کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب’’ہنسنا منع ہے‘‘ کے میزبان تابش ہاشمی ایوراڈ حاصل کرنیوالوں میں شامل

Share

COinS