انٹر بورڈ امتحان،طلباء کو 15فیصد اضافی نمبرزدینے کی ہدایت

انٹر بورڈ امتحان،طلباء کو 15فیصد اضافی نمبرزدینے کی ہدایت

Author/Reporter

Jang Reporter

Files

Link to Full Text

Download Full Text

Description

وزیراعلیٰ جسٹس باقر کا اعلیٰ ثانوی بورڈ کے طلباء کو 15فیصد اضافی نمبرزدینے کی ہدایت،وزیراعلیٰ نے آئی ٹی کے سربراہ محمد شہیر وقار کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم بھی دے دیا ،تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی کی سفارشات پرپری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور جنرل سائنس فیکلٹیز کے اعلیٰ ثانوی بورڈ۔اول کے طلباء کو 15 فیصد اضافی نمبر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی (کنوینر)، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی اے کراچی ڈاکٹر اکبر زیدی اور سیکریٹری سندھ ایچ ای سی معین الدین صدیقی (ممبران) پر مشتمل تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی تھی تاکہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی کے گیارویں جماعت کے نتائج 2023 کے طلباء کے پاس ہونے کے پاسنگ پرسنٹیچ میں اچانک کمی سے متعلق انکوائری کی جاسکے۔

Publication Source

Jang

Publication Date

2-17-2024

Pages

3

Disciplines

Education

Keywords

Executive Director, IBA, marks awarded

انٹر بورڈ امتحان،طلباء کو 15فیصد اضافی نمبرزدینے کی ہدایت

Share

COinS