Files

Download

Download Full Text (5.5 MB)

Description

کسی ملک کی ثقافت کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ وہاں کے ادب کو سمجھا جائے ، وہاں کی لوک کہانیاں معاشرے کی اچھائیوں اور خرابیوں کی نشاندھی کرتی ہیں ۔چین اور پاکستان کی تہذیبیں دنیا کی نہایت قدیم تہذیبوں میں شمار ہوتی ہیں وادی سندھ اورچین کی تہذیب کم ازکم پانچ ہزار سال پرانی ہیں ۔ان دونوں میں کوئی نہ کوئی ثقافتی رشتہ بھی ہوگا اس رشتے کی جڑوں کا سراغ لگانا چاہیے۔ موجودہ دور میں اس رشتے کو مضبوط اور مستحکم کرنے کے لیے چائنا اسٹڈی سنٹر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن)آئی بی آے( کراچی یونیورسٹی نےچینی لوک کہانیوں کے تراجم شائع کرنے کا فیصلہ کیااور اب وہ ایک حقیقت کی صورت میں آپ کے سامنے ہے۔

چین کے کالسیکی ادب سے آگہی کے لیے اس کتاب کا انتخاب کیا ۔چین آج کی دنیا میں ابھرتی ہوئی اقتصادی قوت ہے ، تاریخی طور پرجس کا نہایت قدیم تہذیبی ،ادبی اور ثقافتی پس منظر ہے ۔ یہ کتاب باہمی تعاون کے جذبے اور ثقافتی تبادلے کی پائیدار اہمیت کا ثبوت ہے۔

ISBN

9789699759277

Publication Date

2023

Publisher

IBA Press

City

Karachi

Keywords

Folk Lore, Mythology, Chinese Stories

Disciplines

Folklore | Social and Cultural Anthropology

چینی لوک کہانیاں / Chinese Folk Stories

Share

COinS