آئی بی اے کے سی ای جے کی دوسری ڈائریکٹر بھی مستعفی

آئی بی اے کے سی ای جے کی دوسری ڈائریکٹر بھی مستعفی

Author/Reporter

سید محمد عسکری

Files

Link to Full Text

Download Full Text

Description

انسٹیٹیوٹ بزنس ایڈمنسٹریشن(آئی بی اے) کراچی کے سینٹر آف ایکسلنس ان جرنلزم(سی ای جے) میں ڈائریکٹر کی آسامی امبر رحیم شمسی کے استعفیٰ سے خالی ہوگئی ہے۔ انھیں دو برس قبل فروری 2022 میں ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا۔ انسٹیٹیوٹ بزنس ایڈمنسٹریشن(آئی بی اے) کراچی نے سینٹر آف ایکسلنس ان جرنلزم کی ڈائریکٹر امبر کا استعفی منظور کرتے ہوئے نئے ڈائریکٹر کی تلاش شروع کردی ہے اور اس حوالے سے آسامی بھی مشتہر کردی ہے نئے ڈائریکٹرکے لیے پی ایچ ڈی ہونا شرط نہیں رکھا گیا ہے صرف صحافت یا مواصلات میں ماسٹرز اور 10 برس کا تجربہ ضروری ہوگا جب کہ لیڈرشپ کی خصوصیت کو ترجیح دی جائے گی

Publication Source

Jang

Publication Date

7-17-2024

Pages

08

Disciplines

Business | Education

Keywords

IBA, CEJ-IBA, New recruitment, Leadership, Resignation

آئی بی اے کے سی ای جے کی دوسری ڈائریکٹر بھی مستعفی

Share

COinS