کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکبر زیدی کی مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع IBA

کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکبر زیدی کی مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع IBA

Author/Reporter

Jang Reporter

Files

Link to Full Text

Download Full Text

Description

چیف الیکشن کمشنر نے آئی بی اے کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکبر زیدی کی مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی ہے ڈاکٹر اکبر زیدی کی پہلی چار سالہ مدت 12 جنوری کو ختم ہورہی تھی۔ یاد رہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے آئی بی اے کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکبر زیدی کی دوسری چار سالہ مدت کی مخالفت کی تھی جس پر معاملہ عدالت چلا گیا تھا-

Publication Date

1-10-2024

Pages

8

Keywords

Executive Director, IBA, Election Commission

کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکبر زیدی کی مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع IBA

Share

COinS