آئی بی اے افسران کے غیرملکی سفری ٹکٹوں کی تفصیلات طلب، ایف آئی اے کی کارروائی کا آغاز
Files
Download Full Text
Description
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے سیکشن 25 کے تحت باضابطہ کارروائی شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اے نے آئی بی اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، رجسٹرار اور ڈائریکٹر ایچ آر کے تمام غیر ملکی سفری ٹکٹوں کی تفصیلات 3 اکتوبر تک طلب کی ہیں۔ اس کے علاوہ ایف آئی اے نے ٹینڈرز، فیزیبلٹی رپورٹس، بولیوں، ادائیگیوں اور بھرتیوں کے مکمل ریکارڈ کے ساتھ مالی سال 2019-20 سے 2024-25 تک کے دوران سینئر افسران کی تنخواہوں، الاؤنسز اور اثاثہ جات کے اعلان فارم کی نقول بھی طلب کی ہیں۔
Publication Source
Jang
Publication Date
10-2-2025
Pages
10
Disciplines
Business | Law | Social and Behavioral Sciences
Recommended Citation
Jang. (2025, October 02). آئی بی اے افسران کے غیرملکی سفری ٹکٹوں کی تفصیلات طلب، ایف آئی اے کی کارروائی کا آغاز. Jang, . 10. https://ir.iba.edu.pk/press-media/152
Keywords
FIA, IBA Karachi, Anti-Money Laundering Act, investigation, corruption, foreign travel tickets, procurement records, executive management, financial misconduct, inquiry
