Article Type

Article

Description

مہنگائی، جاری حسابات کے بھاری خسارے، زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر اور مرکزی بینک سے حکومت کی حد سے متجاوز قرض گیری کی وجہ سے پاکستان کو پچھلے چند برسوں خصوصاً 2008ء میں شدید معاشی مشکلات کا سامنا رہا ہے۔ چنانچہ بلند گرانی کو قابو میں لانے کے لیے 2009ء کے دوران پورے سال زری پالیسی سخت رکھی گئی۔ پالیسی ریٹ اس وقت کم کیا گیا جب گرانی میں اعتدال کے آثار نمودار ہونا شروع ہوئے۔

Publication Source

The Economist

Publication Date

1-1-2010

Pages

66

Share

COinS