
اسکواش چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے والی علی سسٹرز کے اعزاز میں تقریب
Files
Download Full Text
Description
آئی بی اے کراچی میں آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتنے والی علی سسٹرز (مہوش، ماہ نور اور سحرش) کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تینوں بہنیں اپنے والد اور کوچ عارف علی کے ہمراہ شریک ہوئیں۔ اس موقع پر علی سسٹرز نے اپنی کامیابیوں اور تجربات کا اظہار کیا۔ آئی بی اے نے قومی خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی۔ تقریب میں ڈاکٹر ندا اسلم، علی اکبر، جمشید عیسیٰ، ڈاکٹر سحر اعوان، ڈاکٹر ثنا تو سیف اور ڈاکٹر عظیمہ خان بھی شریک تھے۔ یہ اسکواش کی تاریخ کا تیسرا موقع ہے جب تین سگی بہنوں نے ایک ہی وقت میں انٹرنیشنل پلاٹینیم کیٹیگری چیمپئن شپ کے فائنل تک رسائی حاصل کی۔
Publication Source
DAILY EXPRESS
Publication Date
4-24-2025
Pages
4
Disciplines
Social and Behavioral Sciences | Sports Studies
Recommended Citation
اسپورٹس رپورٹر. (2025, April 24). اسکواش چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے والی علی سسٹرز کے اعزاز میں تقریب. DAILY EXPRESS, . 4. https://ir.iba.edu.pk/press-media/138
Keywords
IBA Karachi, Ali Sisters, Squash Championship, Australian Junior Open, women athletes, Peshawar, gold medal, silver medal, international sports, youth recognition, Arif Ali, national pride
